صَدَر شَمَاس یا آرچڈیکن (Archdeacon) کلیسیائی عہدے دار کو کہا جاتا ہے جو مرتبے میں اسقف سے دوسرے درجے پر ہوتا ہے۔[1]