آزادی اجتماع (انگریزی: Freedom of assembly) جلسے جلوس اور میٹینگ وغیرہ کرنے کا بنیادی انسانی حق ہے