آزاد مصدر
اصطلاح | term |
---|---|
آزاد مصدر | open source |
آزاد مصدر (انگریزی: open source) پیداوار اور ترقی کے لحاظ سے ایک فلسفہ ہے یہ جو آزاد تقسیم اور رسائی کو فروغ دیتی ہے - آزاد مصدر میں کئی تصور اور پيش نامے شامل ہیں -
تاریخ
ترمیممفتوح مصدر کا تصور کمپیوٹر کی تخلیق سے قبل طویل عرصے سے موجود ہے -
سافٹ ویئر
ترمیم7-زپ (انگریزی: 7-Zip)
بلینڈر (انگریزی: Blender)
ایکلپس (انگریزی: Eclipse)
جی آئی اپم پی (انگریزی: GIMP)
انک سکیپ (انگریزی: Inkscape)
موزیلا فائر فاکس (انگریزی: Mozilla Firefox)
کرومیم (انگریزی: Chromium)
موزیلا تھنڈر برڈ (انگریزی: Mozilla Thunderbird)
ناسا ورلڈ ونڈ (انگریزی: NASA World Wind)
اوپن آفس (انگریزی: OpenOffice)
پریسٹا شاپ (انگریزی: PrestaShop)
اے ڈی ایمپیر(انگریزی: ADempiere)
بصری تفہیم ماحول(انگریزی: VUE)
اینڈروئیڈ (انگریزی: Android)
فری بی ایس ڈی (انگریزی: FreeBSD)
لینکس (انگریزی: Linux)
اوپن انڈیانا (انگریزی: OpenIndiana)
ریکٹ او ایس (انگریزی: ReactOS)
ہائیکو (انگریزی: Haiku)
پرل (انگریزی: Perl)
پی ایچ پی (انگریزی: PHP)
پائیتھون (انگریزی: Python)
روبی (انگریزی: Ruby)
معیل سافٹ ویئر
ترمیماپاچی (انگریزی: Apache)
ڈروپل (انگریزی: Drupal)
میڈیاوکی (انگریزی: MediaWiki)
مووڈل (انگریزی: Moodle)
ورڈپریس (انگریزی: WordPress)
ٹیپو3 (انگریزی: TYPO3)
بیرونی روابط
ترمیم- چانگلوگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thechangelog.com (Error: unknown archive URL)
- اکانومسٹ
- آسکمارآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ askmar.com (Error: unknown archive URL)