آزمائش گالٹن
آزمائش گالٹن انگریزی: Galton Test یہ آزمائش امریکن فلسفی اور ماہر نفسیات فرانسیس گالٹن نے وضع کی ہے۔ ان کے ذریعے مختلف اعضاء کی قوتِ ضبط کی پیمائش کی جاتی ہے ساتھ ہی حسی امتیاز، حسی ادراک اور حس کی باریکی معلوم کی جاتی ہے۔