آزٹیک
, میکسیکو ریاست]]
آزٹیک سرخ ہندی لوگ تھے جو میکسیکو میں رہتے تھے۔ آزٹیک سلطنت چودہویں سے سولہویں صدی تک چلی۔ وہ اپنے آپ کو "میکسیکی" یا "ناہوآ" کہلاتے تھے۔ آزٹیک لوگ ناہواتل زبان بولتے تھے۔ آزٹیک ثقافت میں کچھ عناصر انسانی قربانیوں پر یقین رکھتے تھے۔ وہ انتہائی درست تقویم کا استعمال کرتے تھے جو 365 دنوں پر مشتمل تھا اس کے علاوہ ان کا ایک مذہبی تقویم بھی تھا جو 260 دنوں پر مشتمل تھا۔
آزٹیک کا دار الحکومت تینوچتیتلان تھا۔ جو ایک جزیرے پر بنایا گیا تھا۔ تینوچتیتلان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک شہر تھا۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر آزٹیک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- آزٹیک: آزٹیک کے متعلق ایک تعلیمی موقع جو مستقل بنیادوں پر تازہ رکھا جاتا ہے
- آزٹیک معماری
ویکی ذخائر پر آزٹیک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |