سرخ ہندی
سرخ ہندی امریکہ کے اصل اور قدیم ترین باشندے ہیں۔
کل آبادی | |
---|---|
اندازہ 60.5 ملین | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
میکسیکو | 14.7 ملین[1][2] |
پیرو | 13.8 ملین[3] |
بولیویا | 6.0 ملین[4] |
گواتیمالا | 5.8 ملین[5] |
ایکواڈور | 3.4 ملین |
ریاستہائے متحدہ | 2.9 – 5 ملین[6] |
چلی | 1.8 ملین[7] |
کینیڈا | 1.4 ملین[8] |
کولمبیا | 1.4 ملین[9] |
ارجنٹائن | 955,032[10] |
برازیل | 817,963[11] |
وینیزویلا | 524,000[12] |
ہونڈوراس | 520,000[13] |
نکاراگوا | 443,847[14] |
پاناما | 204,000[15] |
پیراگوئے | 95,235[16] |
ایل سیلواڈور | ~70,000[17] |
کوسٹاریکا | ~114,000[18] |
گیانا | ~60,000[19] |
گرین لینڈ | ~51,000[20] |
بیلیز | ~24,501 (مایا)[21] |
فرانسیسی گیانا | ~19,000[22] |
سرینام | ~12,000–24,000 |
زبانیں | |
امریکین کی مقامی زبانیں، انگریزی، ہسپانوی، پرتگیزی، فرانسیسی، ولندیزی | |
مذہب | |
انیوت مذہب مقامی امریکی مذہب مسیحیت |
تاریخ
ترمیمقدیم تاریخ
ترمیمبعض مورخین تجویز کرتے ہیں کہ تقریباً پندرہ تا بیس ہزار سال قبل، آبنائے بیرنگ عبور کرکے، شمال مشرقی ایشیا سے براعظم شمالی امریکا پہنچے تھے، بہرحال کچھ اور دلائل پیش کرتے ہیں کہ کئی مشرقی جنوبی گاؤں بیس ہزار سے پرانے ہوتے ہیں اور بحر اوقیانوس پار کرکے امریکا پہنچے تھے۔ اگرچہ دیگر اقوام کے ساتھ اختلاط سے ان کی کئی قسمیں ہو گئی ہیں تاہم اب بھی بھوری جلد، سیدھے، کھردرے، سیاہ بالوں اور بھوری آنکھوں کی وجہ سے ان میں گہری مشابہت پائی جاتی ہے۔ ان لوگوں سے کچھ زراعت پیشہ تھے۔ مٹر، تربوز، آلو اور تمباکو کاشت کرتے، پتھر کے اوزار بناتے اور آگ سے واقف تھے۔
جب کولمبس امریکا پہنچا تو اس مغربی نصف کرہ ارض پر بعض روایات کے مطابق 80 لاکھ اور بعض روایات کے بموجب سات کروڑ انڈین آباد تھے۔ بہرحال مؤرخین کی اکثریت دو کروڑ پر متفق ہے۔ چونکہ کولمبس کے خیال کے مطابق وہ انڈیا پہنچ گیا تھا اس نے ان لوگوں کو انڈین کا نام دیا، لیکن دراصل یہ لوگ برصغیر سے متعلق نہیں۔ بعد میں ہندوستان سے تمیز کرنے کے لیے انھیں ریڈ انڈین یعنی سرخ ہندی کہا جانے لگا۔ بعد میں وسطی امریکہ اور جنوبی امریکا کے انڈین بعد میں آنے والے لوگوں میں گھل مل گئے جس سے ایک نئی نسل وجود میں آئی۔
جدید دور
ترمیممکمل براعظم امریکا میں ریڈ انڈین کی تعداد میں کمی کے اسباب میں آب و ہوا کی تبدیلی اور وبائی امراض بتائے جاتے ہیں لیکن مورخین کے بقول اس کا اصل سبب سفید فام آباد کاروں کے ہاتھوں ان کی نسل کشی ہے۔
نام و تنازع
ترمیمامریکا کے بہت قبائل میں یہ اصطلاح نسل پرست مانا جاتا ہے کیوں کہ درحقیقت یہ "سرخ ہندی" لوگ سرخ نہیں ہیں اور ہندی نہیں ہیں۔ استعماری عرصے سے سفید فام نوآباد باشندوں نے سرخ ہندی یا ریڈ انڈین ایک بدنام جیسے استعمال کیا تھا۔ آج تک یہ عمل کبھی کبھار جاری ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.inegi.gob.mx/prod_serv/contenidos/espanol/bvinegi/productos/censos/poblacion/2010/princi_result/cpv2010_principales_resultadosVI.pdf%7B%7Bfull%7Cdate=نومبر 2015}}
- ↑ http://www.somosprimos.com/schmal/schmal.htm%7B%7Bfull%7Cdate=نومبر[مردہ ربط] 2015}}
- ↑ "CIA, The World Factbook Peru" (PDF)۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-12
- ↑ "CIA – The World Factbook"۔ Cia.gov۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-23
- ↑ http://www.ine.gob.gt/sistema/uploads/2014/02/26/L5pNHMXzxy5FFWmk9NHCrK9x7E5Qqvvy.pdf
- ↑ United States Census Bureau. The American Indian and Alaska Native Population: 2010
- ↑ http://estudios.anda.cl/recursos/censo_2012.pdf%7B%7Bfull%7Cdate=نومبر[مردہ ربط] 2015}}
- ↑ Canada 2011 Census [1]
- ↑ DANE 2005 National Census
- ↑ "Población indígena o descendiente de pueblos indígenas u originarios en viviendas particulares por sexo, según edad en años simples y grupos quinquenales de edad" (xls). INDEC (بالإسبانية). 2010. Retrieved 2015-05-02.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:الإسبانية (es) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ↑ "2010 Census graphics of Brazil government"۔ IBGE(Brazilian Institute of Geograph and Statistic۔ 9 فروری 2015۔ مورخہ 2020-05-13 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-05
- ↑ "About this Collection" (PDF)۔ The Library of Congress۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-29
- ↑ "CIA – The World Factbook – Honduras"۔ Cia.gov۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-03
- ↑ 2005 Census
- ↑ "CIA – The World Factbook"۔ Cia.gov۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-23
- ↑ "8 LIZCANO"۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-22
- ↑ "Una comunidad indígena salvadoreña pide su reconocimiento constitucional en el país"۔ soitu.es۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-23
- ↑ "Costa Rica: Ethnic groups"۔ Cia.gov۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-21
- ↑ Lector de Google Drive. Docs.google.com. Retrieved 12 جولائی 2013.
- ↑ The World Factbook آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL). Cia.gov. Retrieved 12 جولائی 2013.
- ↑ Redatam::CELADE, ECLAC – United Nations آرکائیو شدہ 2012-06-28 بذریعہ archive.today. Celade.cepal.org. Retrieved 12 جولائی 2013.
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2011-08-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-05
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
ویکی ذخائر پر سرخ ہندی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |