آسامی ویکیپیڈیا
آسامی ویکیپیڈیا (انگریزی: Assamese Wikipedia) آزاد دائرۃالمعارف کا آسامی نسخہ ہے۔ اس نسخہ کا ڈومین 2 جون 2002ء کو وجود میں آیا۔ جولائی 2015ء میں اس نے اپنے 3,600 مکمل کیے۔ [2][3] فی الحال آسامی ویکیپیڈیا میں 13,373 مضامین ہیں اور 41,198 مندرج صارفین ہیں۔ آسامی ویکیپیڈیا کا پہلا روکشاپ 29 جنوری 2012ء کو گوہاٹی یونیورسٹی منعقد کیا گیا تھا جبکہ دوسری مرتبہ 1 فروری 2012ء کو تیزپور یونیورسٹی منعقد ہوا۔ ورکشاپ منعقد کرنے کا مقصد لوگوں کو ویکیپیڈیا سے متعارف کروانا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ صارفین ترمیم کرسکیں اور مضامین کا اضافہ کرسکیں۔ بعد میںاسام کے مختلف علاقوں میں متعدد ورکشاپ منعقد کیے گئے۔ [4][5][6][7]
آسامی ویکیپیڈیا | |
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | آسامی زبان |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | آسامی ویکی کمیونٹی |
ایڈیٹر | آسامی ویکی کمیونٹی |
ویب سائٹ | as |
الیکسا درجہ | see ویکیپیڈیا article |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
صارفین | 9,957 (1 دسمبر 2014)[1] |
آغاز | جون 2، 2002 |
موجودہ حیثیت | فعال |
مواد لائسنس | Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 and گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ، Media licensing varies |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Assamese Wikipedia statistics
- ↑ "Wikipedia Interactive Statistics, Article count"۔ Martin Kozak۔ 10 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012
- ↑ "List of Wikipedias"۔ Wikimedia foundation۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 23, 2015
- ↑ outlookindia.com آرکائیو شدہ 2013-05-29 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "northeasttoday"۔ 05 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2018
- ↑ telegraphindia.com
- ↑ zeenews.india.com