ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (انگریزی: Wikimedia Foundation) ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کا مقصد علم ودانش کا فروغ ہے۔ ادارہ کے بانی جیمی ویلز نے 20 جون 2003 میں اس کی بنیاد رکھی اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو کو اس کا مرکز قرار دیا گیا۔ اس ادارہ کے اکثر منصوبے ویکی پر استوار ہیں۔ اس ادارہ کا اہم ترین اور قابل فخر ایک منصوبہ آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا ہے۔انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا سے اس تک رسائی ممکن ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
Wikimedia Foundation RGB logo with text.svg
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن لوگو
بانیجیمی ویلز
قسم501(c)(3) خیراتی تنظیم
قیامسینٹ پیٹرز برگ، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ
20 جون 2003ء (2003ء-06-20)
صدر دفترسان فرانسسکو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ / لاس اینجلس، کیلیفورنیا (مندرج وکیل)
کلیدی لوگکیٹ والش، صدر مجلس[1]
سیو گارڈنر، تعمیلی ہدایت کار
خدمت دائرہ کارعالمی
مرکوزآزاد مصدر، مبنی بر ویکی آن لائن منصوبہ جات
طریقہ کارویکیپیڈیا، ویکی لغت، ویکی اقتباس، ویکی کتب، ویکی ماخذ، ویکیمیڈیا کامنز، ویکی انواع، ویکی اخبار، ویکی جامعہ، ویکی معطیات، ویکی سفر، ویکیمیڈیا انکیوبیٹر اور ورائے ویکی
آمدنیامریکی ڈالر 10,632,254 (جولائی – دسمبر 2009)[2] (بذریعہ عطیات)
رضاکار350,000 (2005)[3]
ملازمین142 (بمطابق ستمبر 2012)[4]
ویب سائٹwikimediafoundation.org

دیگر منصوبہ جاتترميم

 
ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

حوالہ جاتترميم

  1. Cbrown1023۔ publisher = ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن "Board of Trustees" Check |archiveurl= value (معاونت)۔ مورخہ |archive-url= requires |archive-date= (معاونت) کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 12, 2012۔ Missing pipe in: |archiveurl= (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "2009 Mid Year Financials"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 5, 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. (in فرانسیسی) Open for business (2007)، Jaap Bloem & Menno van Doorn (trad. Audrey Vuillermier)، éd. VINT, 2007 (ISBN 978-90-75414-20-2)، p. 93. No official number available since 2006
  4. "Staff Page (Homepage from Wikimeda)"۔ مؤسسہ ویکیمیڈیا۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 27, 2012۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)