آسام کے اضلاع کی فہرست

(آسام کے اضلاع سے رجوع مکرر)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کو 35 انتظامی جغرافیائی اکائیوں میں تقسیم کیا گیا ہے جنہیں اضلاع کہا جاتا ہے۔ نومبر 2023 تک آسام کے 35 اضلاع ہیں۔

آسام کے اضلاع کا نقشہ، تقسیم کے لحاظ سے رنگین: - سبز: زیریں آسام، جامنی: شمالی آسام، پیلا: وسطی آسام، نارنجی: وادی بارک، سرخ: بالائی آسام

اضلاع

ترمیم

35 اضلاع کے علاقے اور آبادی ذیل میں دی گئی ہے۔:[1][2]

رمز[3] ضلع ہیڈکوارٹر آبادی (2011)[4] رقبہ (مربع کلومیٹر) کثافت (فی مربع کلومیٹر) نقشہ
BK باکسا ضلع# موشل پور 950,075 2,457 387  
BJ Bajali Pathsala 253,816 418 610  
BP برپیٹا ضلع برپیٹا 1,693,622 3182 532  
BN بشواناتھ ضلع بشواناتھ چاریلی 612,491 1415 430  
BO بونگائی گاؤں ضلع بونگائی گاؤں 738,804 1,093 676  
CA کچھار ضلع سلچر 1,736,319 3,786 459  
CD چاردیو ضلع[5] سوناری[6] 471,418 1,069 441  
CH چیرانگ ضلع# کاجل گاؤں 482,162 1,170 412  
DR درنگ ضلع منگلدوئی 928,500 1,585 586  
DM دھیماجی ضلع دھیماجی 686,133 3,237 212  
DU دھوبڑی ضلع دھوبڑی 1,394,144 1,608 867  
DI ڈبروگڑھ ضلع ڈبروگڑھ 1,326,335 3,381 392  
DH دیما ہساؤ ضلع ہافلونگ 214,102 4,890 44  
GP گوالپارا ضلع گوالپارا 1,008,183 1,824 553  
GG گولا گھاٹ ضلع گولا گھاٹ 1,066,888 3,502 305  
HA ہائلاکاندی ضلع ہائلاکاندی 659,296 1,327 497  
HJ ہوجائی ضلع Sankardev Nagar 931,218 1686 550  
JO جورہٹ ضلع جورہٹ 924,952 2,851 324  
KM کامروپ میٹروپولیٹن ضلع گوہاٹی 1,253,938 1,528 821  
KU کامروپ ضلع آمن گاؤں 1,517,542 3,105 489  
KG کاربی آنگلونگ ضلع دیفو 660,955 7,366 90  
KR کریم گنج ضلع کریم گنج 1,228,686 1,809 679  
KJ کوکراجھر ضلع# کوکراجھر (قصبہ) 887,142 3,169 280  
LA لکھیم پور ضلع شمالی لکھیم پور 1,042,137 2,277 458  
MJ ماجولی ضلع گرمامور فوٹوکی چاپوری[7] 167,304 880 190  
MA مری گاؤں ضلع مری گاؤں 957,423 1,704 562  
NN ناگاؤں ضلع ناگاؤں 2,823,768 3,973 711  
NB نلباری ضلع نلباری 771,639 2,257 342  
SV شیو ساگر ضلع شیو ساگر 679,632 2,668 255  
ST شونت پور ضلع تیزپور 1,924,110 3,176 606  
SS جنوبی سلمارا ضلع[5] ہاتسینگماری[8] 555,114 568 977
TP Tamulpur Tamulpur 389,150 884 440  
TI تنسوکیا ضلع تنسوکیا 1,327,929 3,790 350  
UD ادلگری ضلع# اودل گوڑی 831,688 1,852 449  
WK مغربی کاربی آنگلونگ ضلع[5] ہامرین[9] 295,358 3,035 97  

# بوڈولینڈ علاقے کے اضلاع

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Office of Registrar General and Census Commissioner of India.
  2. "Assam merges 4 districts, redraws boundaries ahead of EC's delimitation deadline"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2022-12-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2023 
  3. آیزو 3166-2:IN
  4. "District Census 2011"۔ Census2011.co.in 
  5. ^ ا ب پ
  6. "Charaideo inaugurated as a new dist"۔ Assam Tribune۔ 25 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2016 
  7. "Majuli to function as new district from today"۔ Assam Tribune۔ 23 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2016 
  8. "South Salmara-Mankachar dist inaugurated"۔ Assam Tribune۔ 23 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2016 
  9. "West Karbi Anglong district inaugurated"۔ Assam Tribune۔ 03 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2016