آسام
آسام بھارت کی ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ یہ ریاست، بھارت کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت دسپور ہے۔ یہ ریاست قومی پارکوں کے لیے مشہور ہے۔
آسام | |
---|---|
(بنگالی میں: আসাম)(آسامی میں: অসম)(اڈیا میں: ଆସାମ)(sat میں: ᱟᱥᱟᱢ)(ہندی میں: असम) | |
آسام | |
- بھارت کا ریاست - | |
پرچم | نشان |
منسوب بنام | مملکت اہوم |
تاریخ تاسیس | 26 جنوری 1950 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1][2] |
دار الحکومت | دسپور |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 26°08′N 91°46′E / 26.14°N 91.77°E |
رقبہ | 78438 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 31205576 (مردم شماری ) (2011)[3] |
• مرد | 15939443 (2011)[3] |
• عورتیں | 15266133 (2011)[3] |
مزید معلومات | |
سرکاری زبان | آسامی زبان ، بوڑو زبان ، بنگلہ |
گاڑی نمبر پلیٹ | AS |
آیزو 3166-2 | IN-AS[4] |
قابل ذکر | |
HDI | 0.534 (medium) |
HDI rank | 22nd (2005) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1278253 |
درستی - ترمیم |
قومی پارک
ترمیمآسام اور نباتیات
ترمیمریاست آسام گھنے جنگلوں سے، بالخصوص سرسبز پہاڑیوں سے بھری ریاست ہے۔
آسام میں بہت سارے قومی پارک، پرندوں کے سینکچوری ہیں۔ جو سیاحوں کے کشش کا مرکز ہیں۔[6]
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ آسام في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ آسام في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ^ ا ب پ http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
- ↑ "Assam Population Sex Ratio in Assam Literacy rate data"۔ Census2011.co.in۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-22
- ↑ Directorate of Information and Public Relations 2002
بیرونی روابط
ترمیم- Government of Assam
- NorhEast Tourist Guideآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ north-east-india.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر آسام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |