اصل نام دار ارقم مسجد Daar Al-Arqam Mosque (جاپانی: ダール・アル・アルカム・マスジド ہپبرن: Dāru Aru Arukamu masujido؟)، عام طور پر آساکوسا مسجد Asakusa Mosque (浅草モスク Asakusa mosuku؟) کے نام سے جانی جاتی ہے، ٹوکیو کے مضافاتی علاقے آساکوسا میں واقع ہے۔ یہ مسجد سنہ 1998ء میں تعمیر کی گئی اور یہ "جاپان مساجد فاؤنڈیشن" (JMF)، جو "اسلامک سرکل آف جاپان" (ICJ) کا ایک ذیلی ادارہ ہے کے زیر انتظام ہے.[2]

آساکوسا مسجد
浅草モスク
دار ارقم (آساکوسا) مسجد
آساکوسا مسجد is located in ٹوکیو
آساکوسا مسجد
ٹوکیو کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات35°43′18″N 139°48′05″E / 35.721764°N 139.801487°E / 35.721764; 139.801487
مذہبی انتساباسلام
مکتب فکراسلام
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1998ء
تفصیلات
گنجائش80 افراد
گنبد1

حوالا جات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ダール・アル・アルカム・マスジド(浅草マスジド)Darul Arqam Masjid(Asakusa Masjid)の情報/清水霊園 イスラーム墓地"
  2. "Masjid Dar el Arqam Asakusa - About the Masjid"