آستان بنڈار
آستان بنڈار ایک اجتماعی مرثیہ خوانی کا نام ہے۔ جو ہر سال اگست یا ستمبر میں وہاب پورہ میں منعقد کی جاتی ہے۔ مرثیہ خوانی کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوتی ہے اور آخر میں اجتماعی دعا کرنے کے بعد لوگوں میں گوشت اور چاول تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ ایک طرح کی نذر ہے جو مقامی لوگوں نے زراعت کو بچانے کے لیے کیا تھا۔