آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1999-2000ء
آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 1999ء میں زمبابوے کا دورہ کیا۔ انھوں نے زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک ٹیسٹ اور 3ایک روزہ بین الاقوامی کھیلے۔ آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز 1-0 اور ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 3-0 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی کپتانی سٹیو واہ اور زمبابوے کی کپتانی ایلسٹر کیمبل نے کی۔ [1] یہ میچ آسٹریلیا کے لیے ایان ہیلی کے 119 ٹیسٹوں میں سے آخری تھا۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمواحد ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- Zimbabwe won the toss and elected to bat.
- The match was scheduled for five days but completed in four.
- TR Gripper (ZIM) made his Test debut.
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Australia in Zimbabwe 1999"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2014