آسٹریلین خواتین کرکٹ چیمپئن شپ

آسٹریلین خواتین کرکٹ چیمپئن شپ خواتین کا کرکٹ مقابلہ تھا جو 1931ء سے 1996ء تک جاری رہا۔ یہ عام طور پر فرسٹ کلاس مقابلے کے طور پر کام کرتا تھا جس میں دو دن تک میچ کھیلے جاتے تھے۔ بعد کے ایڈیشنز میں 2روزہ میچوں کی بجائے یا اس کے ساتھمحدود اوورز کی کرکٹ شامل تھی۔[1]

آسٹریلین خواتین کرکٹ چیمپئن شپ
ممالکآسٹریلیا
فارمیٹفرسٹ کلاس, محدود اوور
پہلی بار1930–31
تازہ ترین1995–96
فارمیٹراؤنڈ رابن اور/ یا ناک آؤٹ
زیادہ کامیابوکٹوریہ (36 ٹائٹلز)

حوالہ جات ترمیم