آسٹن کونروئے لینروے رچرڈز (پیدائش: 14 نومبر 1983ء فری ٹاؤن، انٹیگوا) [1] ویسٹ انڈیز کے کرکٹ کھلاڑی ہیں جو لیورڈ جزائر کے لیے کھیلتے ہیں۔ اس نے اپنا پہلا بین الاقوامی کال اس وقت حاصل کیا جب اسے 2007ء میں انگلینڈ میں ایک روزہ سیریز کے لیے ویسٹ انڈین ٹیم میں نامزد کیا گیا۔

آسٹن رچرڈز
ذاتی معلومات
پیدائش14 نومبر 1983ء
فری ٹاؤن، اینٹیگوا و باربوڈا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 1
رنز بنائے - 2
بیٹنگ اوسط - 2.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - 2
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- 1/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 اکتوبر 2019

حوالہ جات ترمیم

  1. "Austin Richards"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2014