آسیہ خٹک
آسیہ خٹک، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔