آشتی (انگریزی: AŞTİ) (انگریزی: Ankara Intercity Coach Terminal, ترکی زبان: Ankara Şehirlerarası Otobüs Terminali، اردو: انقرہ بین شہر بس ٹرمینل) انقرہ، ترکی کا انٹرسٹی بس ٹرمینل ہے۔ آشتی سابقہ ​​انقرہ رنگ روڈ مولانا بلیوارڈ کے مغرب میں واقع ہے۔ بمقام 39°55′05″N 32°48′44″E / 39.91806°N 32.81222°E / 39.91806; 32.81222۔[1]

آشتی

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم