آشوتوش شرما (پیدائش: 15 ستمبر 1998ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 12 جنوری 2018ء کو 2017-18ء زونل ٹی 20 لیگ میں مدھیہ پردیش کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [2] انھوں نے 16 اکتوبر 2019ء کو وجے ہزارے ٹرافی میں مدھیہ پردیش کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] ۔وہ آئی پی ایل 2024ء میں پنجاب کنگز کے لیے بھی کھیل چکے ہیں اور انھیں 20 لاکھ میں لایا گیا تھا۔وہ آئی پی ایل 2024ء کے دوران پنجاب کنگز کے لیے بھی کھیلے اور انھیں 20 لاکھ روپے میں لایا گیا۔

آشوتوش شرما
شخصی معلومات
پیدائش 15 ستمبر 1998ء (26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ashutosh Sharma"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2018 
  2. "Central Zone, Syed Mushtaq Ali Trophy at Raipur, Jan 12 2018"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2018 
  3. "Elite, Group C, Vijay Hazare Trophy at Jaipur, Oct 16 2019"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2019