آصف محمود ایک پاکستانی صحافی اور کالم نگار ہیں جو 92 نیوز کے لیے لکھتے ہیں۔

کیریئر

ترمیم

آصف محمود نے 92 نیوز کے لیے کئی کالم لکھے ہیں جن میں سیاست، حالات حاضرہ اور سماجی مسائل سمیت کئی موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ان کے چند قابل ذکر کالموں میں جب پاکستان بنیاد پرست ریاست بنتے بنتے رہ گیا، "پاک-افغان تعلقات، دو اہم پہلو، انتخابی قوانین، مزاق یا لطیفہ، خصوصی سرمایا کاری سہولت کونسل اور چند سوالات شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Asif Mehmood | Page 1"۔ Daily Urdu Columns