92 نیوز
92 نیوز (92 News) ایک اردو زبان کا پہلا پاکستانی ایچ ڈی ٹیلی ویژن نیوز چینل ہے [1][2] جسے 2015ء میں شروع کیا گیا۔ اس کا صدر دفتر لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔[3]
ملک | پاکستان |
---|---|
صدر دفتر | لاہور، پنجاب، پاکستان |
پروگرامنگ | |
زبان | اردو، |
تاریخ | |
بانی | جیو (جنگ گروپ) |
پاکستان کا پہلا 7ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی اس چینل کے پاس ہے اور رپورٹنگ کے لیے استعمال کرتا ہے-
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "About 92 News"۔ 2015-06-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-01
- ↑ Studio in Lahore
- ↑ Reporters of 92 News HD