آغازیت (انگریزی: Initiation) کسی عملیت یا کسی تحریک کو شروع کرنے کا عمل۔ یہ اصطلاح نفسیات میں مختلف مواقع پر استعمال ہوتی ہے اس لیے اس کو یہاں شامل کیا گیا ہے۔ مثلا کسی مہیج کی ابتدا سے اضطراری عمل کی ابتدا ہونا وغیرہ۔