لیپ ٹاپ یا آغوشیہ (laptop) ایک ایسا کمپیوٹر ہوتا ہے جسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا سکتا ہے۔ اکثر و بیشتر ایسے کمپیوٹر کا رابطہ انٹرنیٹ سے ہوتا ہے۔

اردو اصطلاحات

ترمیم

اردو میں اس کے لیے درج ذیل اِصطلاحات استعمال کر سکتے ہیں گو یہ سب فی الحال مستعمل نہیں ہیں۔

  • دستی کمپیوٹر https://techguideco.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ techguideco.com (Error: unknown archive URL)
  • برقی بستہ
  • لیپ ٹاپ
  • گشتی محاسب
  • محمولی کمپیوٹر
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم