پس زلزلہ یا آفٹر شاک(Aftershock) وہ چھوٹا زلزلہ ہوتا ہے جو مین شاک یا بڑے زلزلے کے بعد اسی علاقے میں آتا ہے۔ اگرآفٹر شاک کا علاقہ مین شاک کے علاقے سے بڑا ہوتو اصطلاح میں آفٹر شاک کو مین شاک کہا جائے گا اور پچھلا مین شاک، فور شاک میں تبدیل ہو جائے گا۔ مین شاک کی وجہ سے زمین مختلف مقامات سے ہٹ جاتی ہے جس کے بعد قشر ارض (Earth Crust) خود کو ایڈجسٹ کرتا ہے جس کی وجہ سے آفٹر شاک پیدا ہوتے ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم