آق مسجد (جسے سفید مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) ازبکستان کے شہر تاشقند کی ایک مسجد ہے۔ اسے انوش خان نے 17 ویں صدی میں تعمیر کیا تھا۔ [1]

Ak Mosque
Ak Mosque
بنیادی معلومات
ملکازبکستان
تاریخ تاسیس1838-1842

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ak-mosque | Book Ak-mosque Tour Packages - Travelouzbekistan"۔ travelouzbekistan.com/۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2020