آلبیون اسپورٹس کمپلیکس

آلبیون اسپورٹس کمپلیکس (Albion Sports Complex) آلبیون، گیانا میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

آلبیون اسپورٹس کمپلیکس
Albion Sports Complex
میدان کی معلومات
مقامآلبیون، گیانا
جغرافیائی متناسق نظام6°15′58″N 57°22′26″W / 6.266°N 57.374°W / 6.266; -57.374
تاسیس1977
گنجائش15,000
ملکیتگیانا شوگر کارپوریشن
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ16 مارچ 1977:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ14 اپریل 1985:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  نیوزی لینڈ
بمطابق 31 اگست 2013
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/59417.html ESPNcricinfo

بیرونی روابط ترمیم

"Albion Sports Complex"۔ کرکٹ آرکائیو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2017۔ (تتطلب إشتراكا (معاونت))