ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم (West Indies cricket team) جسے عام طور پر ویسٹ انڈیز کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ عالمی کپ 1975ء اور 1979ء میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ 2012ء میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ اور 2004ء میں چیمپئین ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔

ویسٹ انڈیز
West Indies
West Indies Cricket Cap Insignia.svg
آخری مرتبہ تجدید 8 جون 2014 کو کی گئی تھی

رکن ممالک اور تابع علاقہ جاتترميم

کلید
ل = جزائر لیوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
و = جزائر ونڈوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر ونڈوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
نوٹس
  1. سینٹ کیٹز و ناویس علاحدہ طور پر جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن میں نمائندگی کرتے ہیں۔
  2. برطانوی سمندر پار علاقے.
  3. مملکت نیدرلینڈز کا ولندیزی کیریبین اس میں شامل ہے۔
  4. ریاستہائے متحدہ امریکا کا علاقہ جزائر ورجن اس میں شامل ہے۔
  5. حوالہ جاتترميم