آلنس
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکامیں (24) نمبر پر ہے،
آلنس
ترمیمٰٰٓیہ دوا جلدی امراض، غدود کے بڑھ جانے اور اس بدہضمی میں مفید ہے جو معدے سے کم رطوبت خارج ہونے کے باعث ہوتی ہے، یہ دوا جسم کی پرورش کرتی ہے اس طرح خنازیری فتور اور غدود کے بڑھ جانے میں مفید ہے۔ منہ اور گلے کی بلغمی جھلیوں پر زخم بن جاتے ہیں، انگلیوں پر پیپ دار باریک دانے نمودار ہوتے ہیں جن پر کھر نڈ جم جاتی ہو اور جن سے ناخوشگوار بو آتی ہے معدے کے لعاب خارج ہونے کی وجہ بدہضمی۔
زنانہ:۔
ترمیملکوریا جس کے باعث بچہ دانی کی گردن پر خراش آجائے، خون آسانی جاری ہو جائے، حیض بالکل نہ ہو، کمر درد جوپیڑوتک جائے۔
جلد:۔
ترمیمداد کے پرانے دانے، نچلے جبڑے کے غدود بڑھ جاتے ہیں۔ اگریماخارش جلد پر ارغوانی دانے نکلیں اور اخراج خو ن ہو۔ یہ دوا بلوط کے زہر یلے اثرات کو دور کرتی ہے ( خارجی استعمال)
خوراک :۔
ترمیمٹنکچر سے تیسری خوراک ۔
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا