آلہ حافظہ انگریزی: Memory Apparatus یہ ایک آلہ ہے جو کسی معمول کے حافظہ کی صلاحیت کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں جو مواد حفظ کرنا ہوتا ہے، وہ مختلف وقفوں اور سلسلہ وار معمول کے سامنے لایا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم