آل انڈیا علماء بورڈ
آل انڈیا علماء بورڈ بھارت کے سنی مسلمانوں کی ایک تنظیم
آل انڈیا علما بورڈ بھارت کے متحدہ مسلمانوں کی ایک تنظیم ہے۔ اس کی تاسیس 1989ء میں ہوئی۔ یہ ایک بین المسالک تنظیم ہے۔ اس کا مقصد سماج کے سبھی مسالک کے لوگوں کو یکجا کرنا اور ملک میں امن و امان کی صورت حال بنائے رکھنا ہے۔ اس کے پہلے صدر بنی نعیم حسنی منتخب ہوئے۔ اس کا صدر دفتر دہلی میں ہے۔[1]
شعبہ جات
ترمیم- شعبۂ وقف
- شعبۂ شُبان
- شعبۂ خواتین
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آل انڈیا علما بورڈ کے بارے میں"۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2019