آل دی ورلڈزاے اسٹیج
" آل دی ورلڈ ز اے اسٹیج " وہ جملہ ہے جس سے ولیم شیکسپیئر کی کامیڈی ایز یو لائک اٹ میں زاک کے مونولوگ کا آغاز ہوتا ہے۔یہ ایکٹ II سین VII لائن 139 میں مزکور ہے ۔ اس خودکلامی میں دنیا کو ایک اسٹیج اور زندگی کو ایک ڈرامے سے تشبیہ دی گئی ہے اور انسان کی زندگی کے سات مراحل بتائے گئے ہیں۔