آملہ

آملہ ایک مشہور پھل ہے۔ یہ بہت فائدہ مند اور مفید ہے۔
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

آملہ

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
ذیلی مملکت  ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت  سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ   ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
سائنسی نام
Phyllanthus emblica[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


آملہ Phyllanthaceae خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک درخت ہے۔ جسے انگریزی میں myrobalan یا Malacca tree ہندی میں آنولہ، سنسکرت میں انورا، گجراتی میں آنواولہ، بنگالی میں آملہ، لاطینی میں فیلنتھس ایمبلیکا (emblic myrobalan) کہتے ہیں۔ یہ درخت جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔ اس کا نباتاتی نام Phyllanthus emblica ہے۔

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/149444430 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/359003 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 982
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Phyllanthus emblica دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2024ء