مرکزی مینیو کھولیں

وہ تمام جاندار جو جسمانی خصوصیات یعنی ساخت میں اور افزائش نسل میں ایک دوسرے سے ملتے ہوں ایک نوع کہلاتے ہیں۔ ایک نوع کے جاندار آپس میں اس حد تک ملتے جلتے ہیں کہ یہ ایک ہی والدین کے جوڑے کی اولاد لگتے ہیں۔

انواع کی تعدادترميم

  • 287،655 پودے۔
  • 1،250،000 جانور۔
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔