آمنمہات سوم (انگریزی: Amenemhat III) قدیم مصر کے بارہویں شاہی سلسلے کا فرعون تھا۔ اس کا دور حکومت 1860 ق م سے 1814 ق م تک تھا۔

حوالہ جات

ترمیم