دہشور (Dahshur) دریائے نیل کے مغربی کنارے تقریبا 40 کلومیٹر جنوب میں قاہرہ کے صحرا میں واقع ایک شاہی گورستان ہے جہاں کئی قدیم اہرام ہیں۔