آمنہ حق ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں جن کی وجہ شہرت ڈراما مہندی ہے۔ آمنہ حق نے متعدد میگزین کے لیے ماڈلنگ کی ہے جن میں شی (She) ، لباس ، ویزاج ، خواتین کی اپنی فیشن کلیکشن اور نیوز لائن شامل ہیں۔ انھوں نے لکس اسٹائل کی دنیا کے تین سیزن کی میزبانی بھی کی اور آگ ٹی وی کے لیے آمنہ حق شو بھی کیا۔ آمنہ حق نے کئی اردو ٹی وی ڈراموں میں کام کیا جن میں چاندنی راتیں اور غلام گردش قابل ذکر ہیں۔ وہ ٹی وی ڈراما مہندی: جذبات کے رنگ میں بھی نظر آئیں۔ [2] [3] [4]

آمنہ حق
معلومات شخصیت
پیدائش 4 نومبر 1973ء (51 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد غلام مصطفی کھر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

آمنہ حق پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی کزن ہیں۔ آمنہ حق اور فیشن ڈیزائنر عمار بلال کی شادی 2009ء میں ہوئی تھی۔ [5]

کیریئر

ترمیم

ٹی وی سیریل

ترمیم
  • غلام گردش (پی ٹی وی ہوم)
  • صلہ (1999ء) (سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
  • چاندنی راتیں (سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
  • سنگھار(سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
  • مہندی (سیما غزل نے لکھا اور محمد جاوید فاضل نے ہدایتکاری کی)
  • جائیں کہاں اے دل (2005ء)
  • آئینہ
  • چپکے چپکے
  • دوریاں
  • آپ جیسا کوئی
  • حال دل

موسیقی ویڈیو

ترمیم

فراڈے (آواز)

آنکھوں کو آنکھوں نے (جنید جمشید)

چنا وے چنا (رحیم شاہ)

ماہی وے (فاخر)

دیکھا (علی ظفر)

چھو کے دیکھو

بہت گرم

چل بلھیا (میکال حسن بینڈ) [6]

مزید دیکھیے

ترمیم

پاکستان اداکاروں کی فہرست یہ ایک بہترین اور خوبصورت اداکارہ ہیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1481274/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2016
  2. "Mathira slams Malala for not talking about Kashmir, Priyanka Chopra | Samaa Digital"۔ Samaa TV (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019 
  3. "Mathira criticises Malala for talking about new iPhone and not IHK"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-09-12۔ 13 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019 
  4. "Aaminah Haq meets Rishi Kapoor in USA"۔ Dunya News۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019 
  5. http://www.dawn.com/news/859995/twitter-just-married-aaminah-haq-and-ammar-belal, Dawn newspaper, Published 2 Aug 2009, Retrieved 20 Sep 2016
  6. http://www.dawn.com/news/579516/awards-fever-saving-grace-and-salvation-2, Aaminah Haq on Dawn newspaper, Published 8 Nov 2010, Retrieved 20 Sep 2016