آمنہ شریف طارق (پیدائش: 19 اپریل 1989ء) ایک بین الاقوامی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی اور دائیں ہاتھ سے لیگ بریک کرنے والی باؤلر ہیں وہ کویت خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیں۔ [1] [2] [3] [4] [5] [6] [7] [8] [9] [10]

آمنہ شریف طارق
شخصی معلومات
شہریت کویت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2013ء میں اپنے ڈیبیو کے ساتھ ہی، آمنہ کو سلیبیہ کویت میں منعقدہ خواتین کے کرکٹ مقابلے میں مریم عمر کے ساتھ بہترین بلے باز قرار دیا گیا۔ [4] وہ کئی مواقع پر مقامی مقابلوں میں بطور کپتان خدمات انجام دے چکی ہیں اور 2020ء میں انھیں کل وقتی کپتان نامزد کیا گیا۔ اس کے بعد سے، آمنہ نے مختلف بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں کویت کی قیادت کی۔ [1] [5] ان کی کپتانی میں، کویت نے قطر میں 2020ء میں اپنا پہلا آئی سی سی سے منسلک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ٹرائنگولر ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ قطر ، عمان اور کویت کے درمیان کھیلا گیا تھا۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "Kuwait win WT20I Triangular Tournament in Qatar"۔ ARAB TIMES - KUWAIT NEWS (بزبان انگریزی)۔ 2020-01-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  2. Kuwait Times (2016-12-13)۔ "Kuwait National Women's Cricket team to participate in T20 tournament"۔ Kuwait Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  3. "CRUCIAL ASIAN WOMEN'S TOURNAMENT SET TO BEGIN IN BANGKOK – Official website of Cricket Association of Thailand" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  4. ^ ا ب "Kuwait Red Wins Women's Cricket Cup"۔ www.indiansinkuwait.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  5. ^ ا ب "Victories for UAE, Hong Kong, and Bhutan on Day 1 of Women's T20WC Asia Qualifier"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  6. "UAE record fourth consecutive win as Nepal and Hong Kong register impressive victories"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  7. "Kuwait beat Qatar by 9 wickets in the ongoing Gulf T20i Women's Championship"۔ www.indiansinkuwait.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  8. Rubab Hassan (2021-08-25)۔ "Kuwait National Women's players receive their annual contracts for 2021 at the OCA"۔ TimesKuwait (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  9. ACC (2022-06-22)۔ "ACC Women's T20 Championship 2022 Day 5"۔ Asian Cricket Council (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  10. ACC (2022-06-23)۔ "ACC Women's T20 Championship 2022 Day 6"۔ Asian Cricket Council (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022