آم کا اچار
آم کا اچار (انگریزی: Mango pickle) اچار کی ایک قسم ہے جسے آم کا استعمال کرتے ہوئے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں بہت مقبول ہے۔ بعض اوقات یہ مسالا دار اچار تجارتی طور پر بھی دستیاب ہوتے ہیں۔