آندرے ڈی لینج
آندرے ڈی لینج (پیدائش: 29 فروری 1984ء، جوہانسبرگ ٹرانسوال میں) جنوبی افریقہ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو 2013ء سے 2014ء تک سنگاپور کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلنے سے پہلے فری اسٹیٹ کرکٹ ٹیم اور بولینڈ کرکٹ ٹیم کے لئے کھیلا۔ وہ دائیں ہاتھ کا ٹاپ آرڈر بلے باز ہے جو ہلکی درمیانے درجے کی گیند پھینک سکتا ہے۔ [1]
آندرے ڈی لینج | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 29 فروری 1984ء (41 سال) جوہانسبرگ |
شہریت | جنوبی افریقا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
فری اسٹیٹ کرکٹ ٹیم (2006–2008) بولینڈ کرکٹ ٹیم |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Andre de Lange"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-21