جوہانسبرگ (انگریزی: Johannesburg) بلحاظ آبادی جنوبی افریقا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ملک کے سب سے امیر صوبے گوٹنگ کا صوبائی دار الحکومت ہے اور جنوبی افریقہ کی آئینی عدالت بھی یہیں واقع ہے۔ یہ بلحاظ رقبہ دنیا کے 40 عظیم ترین ام البلاد میں سے ایک ہے۔ عام طور پر اسے جنوبی افریقہ کا دارالحکومت سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے، حقیقتاً جوہانسبرگ جنوبی افریقہ تین باضابطہ دار الحکومت شہروں میں بھی شمار نہیں ہوتا۔[11]

جوہانسبرگ
(افریکانز میں: Johannesburg ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

جوہانسبرگ
جوہانسبرگ
پرچم
جوہانسبرگ
جوہانسبرگ
نشان

تاریخ تاسیس 1886  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک جنوبی افریقا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ٹرانسوال صوبہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 26°12′16″S 28°02′30″E / 26.204361111111°S 28.041638888889°E / -26.204361111111; 28.041638888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 1644 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 1753 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 4434827 (2011)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
2001[9]
2000[10][9]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 2711  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 993800  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

جوہانسبرگ معدنی لحاظ سے ایک اہم علاقے کے قریب واقع ہے اور سونے اور ہیرے کی تجارت کے حوالے سے دنیا میں ایک ممتاز مقام رکھتا ہے۔ یہاں افریقہ کا سب سے بڑا اور مصروف ترین ہوائی اڈا بھی واقع ہے۔

2001ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 30 لاکھ ہے۔ شہر کا کل رقبہ 1644 مربع کلومیٹر ہے جو دیگر شہروں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فی مربع کلومیٹر میں صرف 1،962 افراد رہتے ہیں۔ عظیم تر جوہانسبرگ ام البلد کے علاقے میں ایک کروڑ سے زائد افراد رہتے ہیں۔[12]

جڑواں شہر

ترمیم

متعلقہ مضامین

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم