آنندا بندرانائیکے
آنندا بندرانائیکے (پیدائش: 31 اکتوبر 1971ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ کوچ ہیں۔ [1] انہوں نے 1989/90ء اور 1998/99ء کے درمیان 50 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔[2]
آنندا بندرانائیکے | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 31 اکتوبر 1971ء (53 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Women's cricketer Tharushi from Nugawela going great guns"۔ Daily News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-19
- ↑ "Ananda Bandaranayake"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-19