آنند مٹھ بنگالی زبان میں لکھا گیا ایک ناول ہے۔ اس کے مصنف بنکم چندرا چتوپادھیائے تھے۔ انھوں نے اسے 1882ء میں لکھا تھا۔ سنیاسی باغیوں کے پس منظر میں لکھی گئی یہ ناول بھارتی اور بنگالی ناولوں میں سب سے معروف سمجھی جاتی ہے۔[1]

آنند مٹھ
Cover
Cover of the book
مصنفبنکم چندر چٹرجی
اصل عنوانআনন্দমঠ
مترجمJulius J. Lipner
ملکIndia
زبانBengali
صنفNovel (Nationalist)
ناشرOxford University Press, USA
تاریخ اشاعت
1882
تاریخ اشاعت انگریری
2005ء، 1941ء، 1906ء
طرز طباعتPrint (Paperback)
صفحات336 pp

اس میں بھارتیوں کو گوروں سے آزادی حاصل کرنے کا کہا گیا ہے جبکہ برطانوی دور میں اس پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ نیز اس ناول میں وندے ماترم کا ترانہ بھی شامل ہے [2]

اس ناول میں مسلمانوں کو دشمن ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اس دور میں بنگال پر برطانیہ کی حکومت تھی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Lipner Julius (2005)۔ Anandamath۔ Oxford, UK: OUP۔ صفحہ: 27–59 
  2. Sabyasachi Bhattacharya (2003)۔ Vande Mataram۔ New Delhi: Penguin۔ صفحہ: 68–95