بنگالی یا بنگلہ(بنگالی: বাংলা)‏ ایک جنوبی ایشیائی زبان ہے جو بنگلہ دیش اور بھارتی ریاست بنگال میں بولی جانی والی زبان ہے۔ دونوں جگہوں پر اسے سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ تقریباً 220 ملین سے زائد افراد بنگالی کو بطور مادری زبان بولتے ہیں، کل 300 ملین افراد بنگالی میں بات کرسکتے ہیں۔

بنگالی
بنگلہ زبان
বাংলা بآنگلا
لفظ بنگلہ کو بنگالی رسم الخط میں لکھا گیا ہے
مقامی بنگلہ دیش اور بھارت (کچھ ریاستوں میں)
علاقہبنگال
نسلیتبنگالی قوم
مقامی متکلمین
210 ملین (2010)[1]
ابتدائی شکل
آباہتہ
  • قدیم بنگالی
لہجے
بنگالی ابجد
بنگالی بریلی
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 بنگلادیش
 بھارت کے درج ذیل ریاستوں میں:
منظم ازبنگلادیش کا پرچم بنگلہ اکیڈمی
بھارت کا پرچم مغربی بنگال بنگلہ اکیڈمی
زبان رموز
آیزو 639-1bn
آیزو 639-2ben
آیزو 639-3ben
گلوٹولاگbeng1280[4]
کرہ لسانی59-AAF-u
دنیا میں بنگالی بولنے والے خطے
  وہ ممالک جہاں بنگالی دفتری زبان ہے
  وہ علاقے جہاں بنگالی کو صوبائی زبان کا حیثیت حاصل ہے
  وہ علاقے جہاں بنگالی بولنے والے بکثرت پایے جاتے ہیں (100,000+)
  وہ علاقے جہاں بنگالی بولنے والے تھوڑے تعداد میں ہیں (10,000+)
جنوبی ایشیاء میں بنگالی بولنے والے علاقے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Världens 100 största språk 2010" [The world's 100 largest languages in 2010]۔ Nationalencyklopedin (بزبان سویڈش)۔ 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2014 
  2. "Profile: A&N Islands at a Glance"۔ Andaman District۔ قومی مرکز اطلاعات۔ 13 دسمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2008 
  3. "Andaman District"۔ Andaman & Nicobar Police۔ National Informatics Center۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2008 
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bengali"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری