آنپُت (Anput) مصری علم الاساطیر میں ایک دیوی ہے۔

آنپُت
Anput
حتحور، فرعون منقرع اور آنپت
آنوبیس کی بیوی
رفیق حیاتآنوبیس

علم الاساطیر

ترمیم

آنپت دیوتا آنوبیس کی بیوی تھی۔[1]

القاب

ترمیم
  • روشنی کی ماں
  • مقدس سرزمین کی خاتون
  • جنت کی خاتون
  • سیاہ ماں
  • جادو کی مالکن
  • دائرے کی خاتون
  • روشنی اور اندھیرے کی خاتون
  • صداقت کی خاتون

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔