آواران
آواران بلوچستان (پاکستان) کے ضلع آواران کی ایک تحصیل اور چھوٹا شہر ہے۔ یہ ضلع آواران کا صدر مقام ہونے کے ساتھ ساتھ تحصیل اور یونین کونسل بھی ہے۔