ضلع آواران
ضلع آواران پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں آواران اور ماشکئی اور جاھو واجہ باگ شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 200000 کے لگ بھگ تھی۔ 98 فی صد لوگ مسلمان ہیں۔ ذکری لوگ بھی پائے جاتے ہیں۔ قبائل میں رند، بزنجو، میروانی ؛ مینگل؛ محمد حسنی؛ اور چنال؛ وغیرہ شامل ہیں۔
ضلع | |
بلوچستان کا نقشے میں آواران کا مقام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
Capital | آواران |
Notified | 11 November 1992[1] |
حکومت | |
• ضلع ناظم | خیر جان بلوچ |
• ضلعی نائب ناظم | رئیس خداداد |
رقبہ | |
• کل | 21,630 کلومیٹر2 (8,350 میل مربع) |
آبادی (1998 Census) | |
• کل | 118,173[2] |
• کثافت | 5.5/کلومیٹر2 (14/میل مربع) |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
تحصیلوں کی تعداد | 4 |
ویب سائٹ | www.bdd.sdnpk.org/awaran.htm |
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
ترمیمانتظامی طور پر اس کی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Awaran UN profile. Retrieved 06 September 2010.
- ↑ آواران District مآخذ محکمہ بہبود آبادی، حکومت پاکستان 06 ستمبر 2010۔