قرآن مجید کی آٹھویں آیت سجدہ تلاوت سورہ النمل کی آیت 26 ہے۔
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
اُس کے سواء کوئی معبودِ برحق نہیں، وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے O