آکاش چند (پیدائش: 18 دسمبر 2004ء) ایک نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہے جو نیپال کی قومی ٹیم کے لیے بطور بولر کھیلتا ہے۔ [1]

آکاش چند
ذاتی معلومات
پیدائش (2004-12-18) 18 دسمبر 2004 (عمر 19 برس)
بھیم دتہ, کنچن پور
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 40)10 فروری 2024  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ12 فروری 2024  بمقابلہ  کینیڈا
پہلا ٹی20 (کیپ 46)9 مارچ 2024  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2012 مارچ 2024  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 2 1
رنز بنائے - -
بیٹنگ اوسط - -
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور - -
گیندیں کرائیں 78 18
وکٹ 2 3
بولنگ اوسط 41.9 9
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/31 3/27
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 مارچ 2024ء

بین الاقوامی کیریئر ترمیم

4 فروری 2024ء کو انھیں کینیڈا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2]انھوں [3] 10 فروری 2024ء کو کینیڈا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں نیپال کے لیے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔ 9 مارچ 2024ء کو انھوں نے فرینڈشپ کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف اپنا ٹی 20 آئی ڈیبیو کیا۔ [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Aakash Chand"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2024 
  2. "Nepal's two different squads announced for Canada and CWC League 2 series"۔ Cricnepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2024 
  3. "2nd ODI, Kirtipur, February 10, 2024, Canada tour of Nepal"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2024 
  4. "नेपालले टस जितेर हङकङविरुद्ध फिल्डिङ गर्दै, आकाश चन्दको डेब्यु" [Nepal won the toss and fielded against Hong Kong, debuting Akash Chand]۔ Onlinekhabr (بزبان نیپالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2024