آکورا
آکورا (انگریزی: Acura) جاپان کی کار ساز کمپنی ہنڈا کا لگژری اور پرفارمنس برانڈ ہے[2] .[3] ۔یہ برانڈ امریکا اور کینڈا میں 27 مارچ 1986 کو متعارف کرایا گیا۔ ہانگ کانگ میں اسے 1991 میں پیش کیا گیا جو 2009 تک چلتا رہا۔میکسیکو میں اسے 2004 میں پیش کیا گیا۔
قیام | 27 مارچ 1986 |
---|---|
صدر دفتر |
|
علاقہ خدمت |
|
مصنوعات |
|
مالک کمپنی | ہنڈا |
ویب سائٹ | acura acura |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "About Us - Panama"
- ↑ "Honda's premium brand makes cars and SUVs positioned above the mainstream."۔ www.consumerreports.org
- ↑ "Is Acura too American to compete globally?". Automotive News (انگریزی میں). 20 فروری 2015. Retrieved 2022-04-21.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Acura سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |