ہنڈا یا ہونڈا جاپان کی انجن، گاڑیاں، موٹرسائیکل، ہوائی جہاز اور روبوٹ بنانے والی کمپنی ہے۔ اس کی ابتدا 24 ستمبر 1948ء میں ہوئی۔ اس کا بانی سوئیچیرو ہنڈا تھا۔ اس کے مرکزی دفتر توکیو جاپان میں ہے۔ اس میں 98،518 لوگ کام کرتے ہیں۔ یہ سالانہ 10 لاکھ 40 ہزار انجن بناتی ہے۔ ہنڈاکی کئی ممالک میں کار خانے ہیں پاکستان میں موٹرسائکلوں کے مشہور نام ہنڈا سی ڈی-70 اور سی جی-125 ہیں۔ ہنڈا گاڑیاں سٹی، سیوک اور دیگر ناموں سے بکتی ہیں۔

ہونڈا
(جاپانی میں: 本田技研工業株式会社 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

نعرہ (انگریزی میں: The Power of Dreams ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاسیس 24 ستمبر 1948،  1946[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹاک مارکیٹ ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (7267)
نیویارک اسٹاک ایکسچینج (HMC)  ویکی ڈیٹا پر (P414) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مالک چیز بینک (0.0309 )  ویکی ڈیٹا پر (P127) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر میناتو، ٹوکیو   ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد ملازمین 204035 (2022)  ویکی ڈیٹا پر (P1128) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنعت خودمحرکی صنعت ،  تصنیع   ویکی ڈیٹا پر (P452) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنوعات موٹر کار ،  موٹر سائیکل ،  روبالہ ،  طیارہ ،  انجن ،  برقی مولّد   ویکی ڈیٹا پر (P1056) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : ROR Data — اشاعت v1.19 — https://dx.doi.org/10.5281/ZENODO.7644942