آکونیٹوم ناپيللوس
آکونیٹوم ناپيللوس | |
---|---|
آکونیٹوم ناپيللوس
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع [2] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
طبقہ: | Ranunculales |
خاندان: | Ranunculaceae |
سائنسی نام | |
Aconitum napellus[2][3] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
آکونیٹوم ناپيللوس (Aconitum napellus) ایک زہریلا اور طبی پودا ہے جس کی کاشت ایشیا اور يورپ میں کوہستان ميں ہوتی ہے۔
صفات
ترمیمآکونیٹوم ناپيللوس خاندان Ranunculaceae اور جنس تاج الملوک (Aconitum) سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبایی 150 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ یہ پودا جون سے اگست تک کھلتا ہے۔ آکونیٹوم ناپيللوس بہت سے طبیعی مواد akonitin، napellin, lykoktonin, mesakonitin، hypoakonitin پر مشتمل ہے۔ اس طبیعی مواد سے آکونيټين سب سے زہردار اور خطرناک مادہ ہے جس کی جان لیوا خوراک بالغ کے لیے 3 میلیگرام سے 5 میلیگرام تک ہوتی ہے۔
- ↑ عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/165155 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 532 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358551
- ↑ "معرف Aconitum napellus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2024ء